Blog
سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...
جنوری 15, 20252260سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی ...ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع
جنوری 15, 20251410ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو روس کادورہ کریں گے۔ایرانی صدرکانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی حلف ...بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
جنوری 15, 20253150بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے بھاری ...دبئی کی پہچان برج خلیفہ کا حقیقی مالک کون ہے؟
جنوری 15, 20256730متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پہچان برج خلیفہ عمارت کا مالک کون ہے؟ دنیا بھر میں مشہور آئیکونک لینڈ مارک اور سیاحتی مقامات میں سے ایک برج الخلیفہ کے حوالے ...میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا
جنوری 15, 20252740واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو میسجنگ ایپ کے ہر پہلو ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک یول گرفتار
جنوری 15, 20252270جنوبی کوریاکےمعزول صدر کوگرفتارکرلیاگیا،انسدادبدعنوانی کی تحقیقاتی ٹیم نےکئی گھنٹےکی مزاحمت کےبعدیون سک یول کوگرفتارکیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی اہلکاروں نےتفتیش کاروں کویون سک یول کی رہائشگاہ میں داخل ہونےسےروک ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،25افرادہلاک،30لاپتہ
جنوری 15, 20251500امریکہ میں خوفناک آتشزدگی سےاب تک25افرادہلاک جبکہ30لاپتہ ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 8روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا، تیزہواؤں ...کوئی شک نہیں کہ بارڈرپارسےفتنہ الخوارج آرہےہیں،علی امین گنڈاپور
جنوری 15, 20251800وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ افغانستان کوسپرپاورکےخلاف کامیابیاں ملیں تواس میں پاکستان کاکردار ہے،کوئی شک نہیں کہ بارڈرپارسےفتنہ الخوارج آرہےہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ افغانستان سےمتعلق جوبات کی تھی اس طرف حکومت بھی ...جن لوگوں کوپی ٹی آئی سیاسی قیدی سمجھتی ہےان کی فہرست دیں،راناثنااللہ
جنوری 15, 20251110وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ جن لوگوں کوپی ٹی آئی سیاسی قیدی سمجھتی ہےان کی فہرست دیں۔ وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ کسی بھی جمہوری اورسیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضا ہوتےہیں،مذاکرات کےہم اس وقت بھی ...توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں، وزیراعظم
جنوری 14, 20251990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشر یف کاکہناتھاکہ صوبوں کو وفاق کے ساتھ ملکر میدان میں درپیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















