Blog
شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 14, 20251910شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، ...ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف
جنوری 14, 20251930ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف،جنوبی کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے پاکستان میں سیڈان کارسوناٹا کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ۔ ...پاک سعودیہ حج معاہدہ 2025 طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
جنوری 14, 20251170پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری،پاکستان اور سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پا گیا۔ عازمین حج کو کیاکیا سہولیات ملیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی ...پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف
جنوری 14, 20252130پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف،سمارٹ فونز بنانے والی چائنا کی کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کیلئے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر دی۔ ...جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوری 14, 20252230جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان میں پھنس کر100 افرادزندگی کی بازی ہا رگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
جنوری 14, 20251560امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ترقی کررہی ہے،ہماری حکومت نےامریکی شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئےکام ...پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251380تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف کےایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے بورڈ کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ ...9مئی مقدمات:عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
جنوری 14, 202517309مئی مقدمات میں عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں12فروری تک توسیع کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔ فواد چودھری، اسد عمر عدالت میں پیش ...انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 14, 20251490مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم کونقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی تھی،اب سیرت النبیؐ پرقائم القادریونیورسٹی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری
جنوری 14, 20251620وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ نارکوٹکس ڈویژن کوداخلہ ڈویژن میں شامل کرنےکاایجنڈاشامل ،ایوی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















