Blog
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاتیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل
جنوری 13, 20251360تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نےتیسری بیٹھک کیلئےگرین سگنل دےدیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی آئی کےمطابق بانی تحریک انصاف ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کامعاملہ:عدالت نےریکارڈ طلب کرنے کا عندیہ دیدیا
جنوری 13, 20251790ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرنےکاعندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے ...عافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
جنوری 13, 20251480امریکہ میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کے معاملے پر عدالت نےوزارت خار جہ کو ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سےامریکہ میں پاکستانی سفیرکی ملاقات یقینی بنانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس ...بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مسترد
جنوری 13, 20251770بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مستردکردی گئیں۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکہ نےبشریٰ بی بی کی عبوری درخواست ضمانتوں پرسماعت کی، ...بہاولپور:کاراورٹریلرمیں تصادم،5افرادجاں بحق،متعددزخمی
جنوری 13, 20252130بہاولپورمیں کاراورٹریلرمیں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افراد زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق بہاولپورکےعلاقےاحمدپورشرقیہ کےقریب ٹریلراورکارمیں تصادم ہوا جس میں 5افرادجاں بحق ہوگئے،حادثہ کارسوارکی غلطی ولاپروائی کےباعث پیش آیا،کار ...ٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیاں جاری
جنوری 13, 20251960نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سٹیون بریڈبری کوڈپٹی سیکرٹری برائےنقل وحمل کیلئے نامزدکردیاگیاجبکہ داخلہ کےنائب سیکرٹری کیلئےکیتھرین میک گریگورکونامزدکیاگیااورماحولیاتی تحفظ ایجنسی کےڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکیلئےڈیوڈفوتوہی ...امریکہ:آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑپرعمارتیں جل کر خاکستر ،16 افرادہلاک
جنوری 13, 20252370امریکہ میں آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑزمین پرعمارتیں جل کرخاکسترہوگئیں جبکہ حادثات میں 16افرادہلاک اور16زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 6روزقبل لگنےوالی آگ ...سعودی عرب کاشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ
جنوری 13, 20251060سعودی عرب نےشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کاکہناتھاکہ یہ پابندیاں شام کی تعمیرنواورترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں،پابندیوں کاتسلسل شامی عوام کےترقی اورتعمیرنوکےحصول میں رکاوٹ ہے،شام ...کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا،پی ٹی آئی
جنوری 13, 20251690چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم فیصلےکےلئے تیار ہو کر آئے تھے ،کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کےباہرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرودیگر کا ...ٹیکنالوجی میں نئی پیشرفت: دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف
جنوری 13, 20252530دوہزار پچیس کی آمد کیساتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ میں نئی پیشرفت،دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف،یوں تو اب فولڈ ایبل سمارٹ فونز بھی عام ہو چکے ہیں، تاہم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















