Blog
پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
جنوری 13, 20252160پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں منعقدتقریب میں چھ فرنچائزز نے اپنے اسٹارز پر مشتمل اسکواڈز ...کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
جنوری 13, 20251540پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کررہےہیں،جبکہ اس موقع پرہدایتکار ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
جنوری 13, 20252430مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مصر کے شہر قاہرہ میں قائم قدیم ترین تعلیمی ادارے ...بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
جنوری 13, 20253160سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری،جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند ...آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی
جنوری 13, 20252040ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی۔ ایپل کے ایک ماہر اور مواد کے تخلیق کار تھیاگو ڈرمنگو مختلف ٹرکس اور ہیکس ...آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے،وزیرخزانہ
جنوری 13, 20251460وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ آئی ایم ایف کاوفدآئندہ ماہ پاکستان کادورہ کرےگا،چینی مارکیٹ میں پہلے پانڈا ...عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےکوشاں ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 13, 20251930وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکےلئےکوشاں ہیں۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ...عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے
جنوری 13, 20251210عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات ...پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری
جنوری 13, 20252200پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نےجاری کیا۔شیرافضل مروت سے7 روزمیں جواب طلب ...رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
جنوری 13, 20252680رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف سماعت ہوئی۔ حمزہ شہبازکے وکیل کی جانب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















