Blog
ایم ڈی کیٹ ختم کرنے، یونیورسٹیز کو ازخود داخلے دینے کی تجویززیر غور
جنوری 13, 20252440میڈیکل کے طلبا کیلئے خوشخبری،ایم ڈی کیٹ ختم کرنے، یونیورسٹیز کو ازخود داخلے دینے کی تجویز زیر غور،وزیراعظم پاکستان کےکو آرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے ایم ڈی کیٹ ختم کرنے ...ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں
جنوری 13, 20251360ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال،قومی ایئر لائن کی یورپ کیلئےدوبارہ پروازیں شروع کرنے پر مسافروں کا اظہارِ مسرت،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے یورپ کے اہم ترین ...190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخر
جنوری 13, 20251390190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخرکردیاگیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانا190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےکےلئے اڈیالہ جیل پہنچے،بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئےاورنہ ہی دونوں ...تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 11, 20251570وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے۔ اسلام آبادمیں خواتین کوتعلیم میں درپیش چیلنجزسےمتعلق2روزہ عالمی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ شرکاکوکانفرنس میں شرکت پرخوش آمدیدکہتےہیں،عالمی کانفرنس کاانعقادپاکستان ...کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
جنوری 11, 20251950پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنےقریبی دوست اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کرنےوالی ہیں جس کےبارےسوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی تھیں لیکن اب شادی کی تاریخ ...ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے 15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
جنوری 11, 20251370ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم ...طلبا کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم اعلان
جنوری 11, 20254000سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم اعلان، سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں ؟ وہ خبر آ گئی، جس کا طلبا کیساتھ والدین کو بھی ...برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جنوری 11, 20251570برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی اور کہا ہے براہ راست پروازیں جلد ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
جنوری 11, 20251820محکمہ موسمیات نےملک بھر میں کڑاکے کی سردی اورپہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کراچی میں بھی کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے،جبکہ میدانی علاقوں ...ٹک ٹاک نے امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ دیدیا
جنوری 11, 20255340ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے 19 جنوری تک شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کو امریکا میں بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے واضح کیا ہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















