Blog
پاکستان میں رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں
جنوری 11, 20252360پاکستان میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں،حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانیوالے عازمین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج ادا ...قطر ائیر ویز کا پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20253200پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قطر ائیر ویز نے پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ ...دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟
جنوری 11, 20253940رواں سال دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔ امریکی جریدے فوربز کی اس فہرست ...لاہور :فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20252310لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری،شہر میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سی اینڈ ڈبلیو اور ایل ڈی اے کو فوری واٹر ...ایمریٹس ایئرلائن کا فضائی بیڑے میں اے 350 جہاز متعارف
جنوری 11, 20253210ایمریٹس ایئرلائن کا اپنے فضائی بیڑے میں ایک اور اے 350 جہاز متعارف ،ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران اپنا نیا اے 350 طیارہ باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔ ...سیس(SIS) ایپ کا نیا ورژن ، سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا
جنوری 11, 20251810طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سیس (SIS) ایپ کا نیا ورژن متعارف، اب سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2017 میں ٹیبلٹ پر مبنی سکول انفارمیشن سسٹم ...زندگی کے سفر میں ہمسفر: کیامصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟
جنوری 11, 20251890زندگی کے سفر میں ہمسفرمصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ اے آئی ٹیکنالوجی موبائل فونز کے ذریعے ہماری زندگی میں شامل ہوچکی ...عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے
جنوری 11, 20251920اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے۔عام کمپیوٹر کی جگہ مصنوعی ذہانت والا سسٹم کب لانچ ہوگا؟ اے آئی ٹیکنالوجی کے صارفین کو اینویڈیا Nvidia کمپنی نے نوید سنا دی۔ کمپیوٹرزچِپ ...دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟
جنوری 11, 202518040سمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم ...امریکہ :نومنتخب صدرٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار
جنوری 11, 20251630امریکہ کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار،جیوری نےر قوم کی ادائیگی چھپانےپرٹرمپ کوقصوروارٹھہرایا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق جج مرچن نےآئینی مسائل سےبچنےکیلئےسزانہیں سنائی۔ جج جوآن مرچن نےریمارکس دئیےکہ دوران مقدمہ جج کوبدلتےحالات کودیکھناہوتاہے،صدارتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















