Blog
محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام
جنوری 7, 20252250چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاون سے لندن روانہ ...ملٹری کورٹس میں سویلینز کاٹرائل:عدالت نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب ...
جنوری 7, 20251860ملٹری کورٹس میں سویلینز کےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےپنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی آئینی ...دھند، بارش اور برفباری، سردی کے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے
جنوری 7, 20252440دھند، بارش اور برفباری، سردی نے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے ڈال لیے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا ...قومی ایئر لائن کا اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں چلانے کا فیصلہ
جنوری 7, 20251970پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،قومی ایئر لائن نےاندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز ...دنیا کا وہ ملک جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ...
جنوری 7, 20251480تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلی،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ تعلیمی سروے میں حیران کن اعداد و شمار سامنے آ ...پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سرمائی سیاحت عروج پر پہنچ گئی
جنوری 7, 20253120پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سیاحت کا فروغ،پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانی والی وادیٔ سوات سمیت ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں ان دنوں سرمائی سیاحت اپنےعروج پرہے۔ موسم سرما ...سیٹیلائٹ اور سمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا؟دونوں کیسے کام کرتے ہیں؟
جنوری 7, 20252830سیٹیلائٹ اورسمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا ہے؟دونوں فون کس طرح کام کرتے ہیں؟ سیٹیلائٹ فون آخر ہے کیا؟ اور یہ سمارٹ فون سے کس طرح مختلف ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دونوں ...تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ:53افرادہلاک،متعددزخمی
جنوری 7, 20251690تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ آنےسےکئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں، 53افرادہلاک جبکہ 62 زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں مزیداضافےکاخدشہ ہے۔ جبکہ نیپال میں بھی سیکڑوں کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوشکست دیکر،وائٹ واش کردیا
جنوری 7, 20251870سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےشاہینوں کو10وکٹوں سےشکست دےکروائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاہین پہلی اننگزمیں فالوآن کاشکارہوگئےتھےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے پہلی اننگزمیں 615رنزبنائےتھےجس کےجواب ...حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا
جنوری 6, 20252340حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی وجہ بننےلگا،بانی سےملاقات کےبعدپی ٹی آئی تحریری چارٹرآف ڈیمانڈکافیصلہ کرےگی،حکومت بھی تحریری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















