Blog
ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
جنوری 7, 20251500پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ نسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پر نومولود کے پیروں کی تصویر ...ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
جنوری 7, 20251960وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم ...وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ
جنوری 7, 20251290وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہونےلگا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق اندرونی قرضوں میں سالانہ 19فیصداضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں3فیصدکمی ہوئے۔نومبر2024میں مرکزی حکومت کےقرضے70.4کھرب روپےہوگئے۔ مرکزی بینک کےمطابق نومبر2023میں وفاقی حکومت ...جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوری 7, 20251770جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول کی ضلعی عدالت سےوارنٹ میں توسیع کی درخواست کردی،یکم اور3جنوری ...امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
جنوری 7, 20251370امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری میں 356حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 2افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوئے۔ ...نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
جنوری 7, 20251730نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت10جنوری کوسنائی جانےوالی ممکنہ سزامیں تاخیرکردے۔ وکلاٹرمپ کاکہناہےکہ صدارتی استثنیٰ ...برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی سہیل عدنان نےتاریخ رقم کری
جنوری 7, 20252590برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےسہیل عدنان نےتاریخ رقم کری۔ پاکستان کی شان سہیل عدنان نے18سال بعدبرٹش جونیئراوپن سکواش کاٹائٹل پاکستان کےنام کرلیا،سہیل عدنان نےفائنل میں مصرکےمعیزتیمرالمغازی کوسنسنی خیزمقابلےمیں ...چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر
جنوری 7, 20251760چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی بیماریوں کےتمام ٹیسٹ میں ایچ ایم پی وائرس کے6.2فیصدکیسزرپورٹ ہوئے۔بھارت ...پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
جنوری 7, 20251150پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط جنوری تک مشاورت کیلئے مہلت دیدی،ن لیگ تحریری معاہدےپرعملدرآمدپرمشاورت کرکےجواب دے گی۔ ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
جنوری 7, 20251290گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پرویزالٰہی کےوکیل نےموقف اختیارکیاکہ چودھری پرویزالٰہی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















