Blog
غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکاحکم
جنوری 6, 20251850غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کی عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...سپریم کورٹ نےحکومت سےکچی آبادیوں سےمتعلق پالیسی رپورٹ طلب کرلی
جنوری 6, 20251350سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادیوں سے متعلق پالیسی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کرلی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ ...چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
جنوری 6, 20251350چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیا،اُنہوں نے سٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش ...دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
جنوری 6, 20251560دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈکپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں نجی ایئرلائن کی ...سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
جنوری 6, 20251680سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر ...شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں
جنوری 6, 20251710شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی اورجوابدہی بڑھانے کیلئے وزارتوں کی انتظامی تنظیم نومکمل کی جائےگی،تنخواہوں ...امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر
جنوری 6, 20252430امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان سے امریکہ میں معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،شدیدسردموسم اورطوفان سے6کروڑسےزائدشہری ...ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جنوری 6, 20251870بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجبکہ لوگ ...آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 20253480آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات ...مارگلہ تا ملکہ ٔ کوہسارمری ٹورسٹ گلاس ٹرین کے منصوبہ میں اہم پیشرفت
جنوری 6, 20251740ملکہ کوہسار جانیوالے سیاحوں اور مسافروں کیلئےبڑی خوشخبری ، مارگلہ ریلوے سٹیشن سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ آخری مراحل میں داخل ،اب ملکہ کوہسارمری جانیوالے مسافروں اور سیاحوں کو سوئٹزر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















