Blog
اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
جنوری 4, 20252570پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرفوٹوگرافرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشیئرکیں ،جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے ...بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے،مریم نواز
جنوری 4, 20252060وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابصارت سےمحروم سپیشل ہیروزکیلئےمخصوص ورلڈبریل ڈےپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پنجاب میں جدیدٹیکنالوجی سےآراستہ بریل پریس کام کررہےہیں،بریل ...3روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
جنوری 4, 20251480تین روزمسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ ہفتےکےآخری روزصرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی
جنوری 4, 20251910دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دوسرےدن ...کےپی حکومت کافوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 4, 20251590وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخواحکومت کافوکس صوبےپرکم اڈیالہ جیل کےقیدی پرزیادہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ کچھ قوتیں کُرم میں امن قائم نہیں ہونے دیناچاہتی،تحریک انصاف کے ...ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
جنوری 4, 20252000صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم آرآئی نےفریکچر کی تصدیق کی،صائم ایوب کےٹخنےکومیڈیکل مون بوٹ سےفکس ...ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
جنوری 4, 20252040امریکی عدالت10جنوری کونومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹس جوآن مرچن نےکہاہےکہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں سز اضرور ملنی چاہیے،حراست،جرمانہ اورپروبیشن میں سےقابل عمل حل نکالیں ...ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن:عدالت نےفر دجرم عائدکرنےکیلئےپرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جنوری 4, 20252300سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں عدالت نےچودھری پرویزالٰہی کوفردجرم عائد کرنے کےلئے 7جنوری کوطلب کرلیا۔ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےریفرنس ...جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوری 4, 20251780جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک دی گئی،تحقیقات اداروں نےصدارتی گارڈزکی مزاحمت پرگرفتاری کاعمل روک دیا۔تحقیقاتی ...جی ایچ کیوحملہ کیس:6جنوری کی سماعت ملتوی
جنوری 4, 20251230جی ایچ کیوحملہ کیس میں 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کےجج امجدعلی شاہ کےچھٹی پرہونےکی وجہ سےجی ایچ کیوحملہ کیس کی 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















