Blog
دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات
جنوری 3, 202511170دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں سا ل ِ نو ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
جنوری 3, 20251990دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ جاری ہےجس میں پاکستانی ابھرتےبلےباز صائم ایوب دوران ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 3, 20252300مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔نئےسال کےتیسرےروزبھی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں2200روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی ...روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ
جنوری 3, 20252370کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9 پیسے کااضافہ ہونےسےڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ...نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغاز
جنوری 3, 20252780پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیربھی پیاگھر سدھارنے کوتیار ،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےمداحوں کواپنی شادی کی خبردی ،اداکارہ نےاپنی مایوں کی ...شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز
جنوری 3, 20251420شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث بشارالاسدکی طبیعت ناسازہوگئی تھی۔بشارالاسدکےمختلف ٹیسٹ کیےگئے جن سےظاہرہواانہیں زہردیاگیا۔ برطانوی ...امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
جنوری 3, 20251940امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکہ کی4ریاستوں میں نئےبرفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوری 3, 20253120جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی صدارتی محل کے باہر جمع ہوگئے۔مظاہرین نےمعزول صدرکامواخذہ ختم کرکےعہدےپربحال ...اسلام آبادہائیکورٹ:2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےہوئے،رپورٹ جاری
جنوری 3, 20251420اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےکیے،رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں 10ہزار 5سو71مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ چیف جسٹس عامرفاروق نےسب سےزیادہ 2ہزار5سو25مقدمات کے فیصلےکیے ،جسٹس محسن اخترکیانی نےدوسرے نمبرپر1ہزار6سو16مقدمات ...محکمہ موسمیات کی شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی
جنوری 3, 20251290شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















