Blog
سعودیہ کی فلائی اے ڈیل کا فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
جنوری 4, 20253120سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے خوشخبری ، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل ائیرلائن کا رواں سال فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کم لاگت والی سعودی ...دھند ، برفباری اور بارشیں ، ملک بھر میں جاڑے کے ڈیرے
جنوری 4, 20253550دھند، سردی اور بارشیں، آخر جاڑا آ گیا۔محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج ہلکی بارش ...سرکاری سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام
جنوری 4, 20253570سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پنجاب حکومت نے سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیا ...ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
جنوری 4, 20254550ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔ امریکی ہائی ٹیک موبائل ایپل کمپنی نے ہواوے کی مقبولیت کے پیش نظر چین میں ...پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں،موٹروےپرٹریفک معطل
جنوری 4, 20252010صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں ،موٹروےپرٹریفک معطل جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحدنگاہ صفرہونےپرفلائٹ آپریشن بندکرناپڑا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند،موٹروےایم2پرلاہورسےاسلام آبادتک دھند کےباعث ...ایپکس کمیٹی اجلاس: دہشت گردی کی لعنت کیخلاف متحد ہونے پر اتفاق
جنوری 3, 20252320ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونے پر اتفاق کیا ۔ فورم نے ہر قسم ...ملک کیخلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جارہی ہیں،انکااچھی طرح علم ہے، وزیراعظم
جنوری 3, 20251650وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ہمیں اچھی طرح علم ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ...ہائیکورٹس میں ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
جنوری 3, 20253500ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری طلب کرلیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ اعلامیے ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
جنوری 3, 20252030دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ ...پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی
جنوری 3, 20252280بڑااعزاز،پاکستان نے8ویں باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخاراحمدنےتقریب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















