Blog
سام سنگ کا اے آئی فریج ،جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر بتائے گا
جنوری 6, 20252100سام سنگ کا اے آئی فریج متعارف، جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر صارفین کو مطلع کرے گا۔32 انچ کا یہ مصنوعی ذہانت والا فریج رواں ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں ...رواں سال2025 میں پیدا ہونیوالے بچے کونسی جنریشن کہلائیں گے؟
جنوری 6, 20252570رواں سال پیدا ہونیوالے بچے کون سی جنریشن کہلائیں گے؟نئے سال کے ساتھ نئی نسل کے عہد کا بھی آغاز ہوگیا ۔ گزشتہ نسلوں کی طرح2025 سےلیکر 2039 تک پیدا ہونیوالی نسل ...کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے
جنوری 6, 20251640کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےخلاف شاہین فالوآن کاشکارہوگئےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپہلی اننگزمیں ...قومی ایئر لائن کی 2025 میں بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری
جنوری 6, 20252590قومی ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نےرواں سال بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری کر لی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنا نیٹ ورک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے ...عمران خان کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
جنوری 6, 20252290بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاونڈریفرنس کا فیصلہ 13جنوری تک موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان او ربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس ...امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا
جنوری 6, 20252150طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےبند،فلائٹ آپریشن معطل، ریلوے کاپہیہ جام
جنوری 6, 20251620لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھردھندکا راج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروے کو مختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی معطل جبکہ دھندکےباعث ریلوےکاپہیہ بھی جام ہوگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس ...کلک بیٹ: یوٹیوب کا جعلی، گمراہ کن ویڈیوز کیخلاف کریک ڈاؤن
جنوری 6, 20252100یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ اور ویب سائٹ نے کلک بیٹ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ یوٹیوب کی جانب سے کلک بیٹ ویڈیوز کے گمبھیر ...وفاقی کابینہ میں توسیع کامعاملہ،نئےنام سامنےآگئے
جنوری 4, 20252070وفاقی کابینہ میں 8 سے10وفاقی وزراجبکہ ایڈوائزراورمعاون خصوصی اس کےعلاوہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق کابینہ میں تقریباً15اراکین نئےشامل کیےجائیں گے،معاون خصوصی کے10سے15نام سامنےآگئے،نوازشریف اوروزیراعظم سےمختلف اراکین کےرابطے،اراکین کی جانب سےلابنگ کاسلسلہ جاری ...کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی
جنوری 4, 20251590کُرم میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ کےواقعہ میں ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسوداوردوایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















