Blog
پی ٹی آئی کا26نومبرکااحتجاج:13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظور
جنوری 3, 20251230تحریک انصاف کے26نومبراحتجاج کے13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے26 نومبر کواحتجاج پردرج 13مقدمات میں 250ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نےپانچ،پانچ ...پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناپی ٹی آئی والوں کاکام ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 3, 20251570وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناتحریک انصاف والوں کاکام ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والے پکا منہ کرکے جھوٹ ...پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20253050مسافروں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنیوالی کمپنیوں کا ای ٹیکسی سکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار،پنجاب میں ...پہاڑوں پربرفباری کاسلسلہ جاری، سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
جنوری 3, 20252930پہاڑی علاقوں میں آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں، جس میں ضروری اشیا ساتھ رکھنے اور گرم کپڑوں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 3, 20252420دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ...کیا2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہوگا؟
جنوری 3, 20253330طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال قرار دیتے ...میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20252360فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ...سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
جنوری 3, 20252000سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی گہرائی 18کلومیٹرتھی جبکہ مرکز ...عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
جنوری 3, 20252530عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کےباعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی اےکےمطابق قطرکےقریب سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے، اےاےای ...سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
جنوری 3, 20252120سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















