Blog
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نے گواہ پرجرح کیلئے حتمی موقع دیدیا
جنوری 2, 20251710توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےوکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیدیا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی ...محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں بارشوں کی نویدسنادی
جنوری 2, 20251430سال ِ نو کے ساتھ جاڑا بھی آ گیا،محکمہ موسمیات نےپہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک جاڑے نےڈیرے جما ...ترکیہ کی معروف یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا گیا
جنوری 2, 20252470پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری،ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں پاکستان کارنرکا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس کارنر کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان اور اوزےیین یونیورسٹی کے ...ایپل 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟
جنوری 2, 20252100سالِ نو میں ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ نئے سال کی پہلی ...جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل
جنوری 2, 20252340جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ جاننےمیں مددملےگی کہ حادثےکاسبب کیاتھا۔ واضح رہےکہ 29دسمبر2024 کوجنوبی کوریاکےموان ...ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہونگے، وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 2, 20251780وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کسان سے کیا ہر وعدہ پوراکریں گے، ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہوں گے۔ پنجاب حکومت نےزرعی ٹیوب ویل کی سوائزیشن کیلئےدرخواست جمع ...پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
جنوری 2, 20251540وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ معاشی اڑان پانچ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
جنوری 2, 20251710حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سہ پہرساڑھےتین بجےہوگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورودیگرپی ٹی آئی ...کُرم کامعاملہ:گرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے
جنوری 1, 20251800کُرم کےمعاملےپرگرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ امن معاہدےکےدستخط پراہلیان کُرم کومبارکباد پیش کرتےہیں،ایک فریق نےچنددن پہلےدستحط کردئیے تھے،دوسرےفریق نےآج دستخط کیےہیں،دونوں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ امن ...سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں
جنوری 1, 20252300سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں،وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینےپرپابندی عائدکردی۔ وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنشن کی نئی شرائط عائدکرنےسےقومی خزانےکوسالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی،اہم عہدےپرفائزافسران صرف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















