Blog
یوٹیوب کا سال ِنو میں صارفین کیلئے نیا فیچر پلے سمتھنگ متعارف
جنوری 1, 20252790یوٹیوب صارفین کی بڑی مشکل آسان، نیا فیچرپلے سمتھنگ متعارف کروا دیا۔اس فیچر کے استعمال سے صارفین کو اگلی ویڈیو تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔ گوگل کی ملکیت ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےنئےسال کاتحفہ،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
جنوری 1, 20251660مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےنئےسال کاتحفہ ،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...دعاہے2025میں بحرانوں پرقابوپانےکیلئے مثبت پیش رفت ہو،وزیراعظم
جنوری 1, 20251000وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دعاہے2025میں سیاسی،معاشی ا ورامن وامان کےبحرانوں پرقابو پانےکےلئےمثبت پیش رفت ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ نئے سال کےآغاز پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتاہوں، دعا ہے نئے ...اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو، صدر مملکت
جنوری 1, 20251490صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے نیا سال ملک کیلئے کامیابیوں کا سال ہو۔ سال نوپرصدرمملکت آصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ نئےسال کے آغازپرپاکستانی قوم اورعالمی برادری ...الوداع2024:خوش آمدید2025،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
جنوری 1, 20252000پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال 2024کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی نئےسال کاآغازہوگیا،سال2025کاجشن منانےکےلئے لوگ سڑکوں پرنکل آئے شہریوں نےسال نو ...عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 31, 20241420وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،نوجوان ہوائی فائرنگ اوردیگرخطرناک سرگرمیوں سےگریزکریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنئےسال سےمتعلق فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتےہوئےعوام کےجان ومال کاتحفظ ...اسکاٹش جونیئراوپن چیمپئن شپ ،اذان علی ناقابل شکست کھلاڑی قرار
دسمبر 31, 20241420کھیل کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کےنوجوان کھلاڑی اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ جونیئر انڈر 17 کیٹیگری اسکواش چیمپین میں پاکستان کےاذان علی خان ایڈنبرگ میں ...اداروں کودھمکانےکاکیس:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو34سال قید
دسمبر 31, 20241250اداروں کودھمکانےکےکیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34سال قیدکی سزا اور 6لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی۔ گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت شاہ نے 26 ...ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ
دسمبر 31, 20241380وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی لیڈرشپ میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے، ملک کے ...سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
دسمبر 31, 20241880سال کےآخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















