Blog
کہاں دھند، کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی
دسمبر 31, 20241640آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں دھند ، کہاں برفباری اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سال کے آخری روز ملک کے بیشتر علاقوں ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا
دسمبر 31, 20242550وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام 5بجےطلب کیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی ...دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
دسمبر 31, 20243200دنیا کا وہ کون سا ملک ہے؟ جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے۔ دنیا بھر میں مسافروں اور سیاحوں کو کسی ایک سے دوسری جگہ جانا ہو یا پبلک ...سال ِ نو پر مری آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے انتباہ جاری
دسمبر 31, 20242280ملکہ ٔکوہسار میں نیو ایئر منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم اقدام ،سال ِ نو کے موقع پر مری آنیوالے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ سیاحت اورٹورازم ڈویلپمنٹ ...رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال نے بتادیا
دسمبر 31, 20243340رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء ...2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر زیادہ توجہ مرکوز کرے گی؟
دسمبر 31, 20242010گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوزکرے گی؟ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے تمام تفصیلات بتا دیں۔ گوگل کے ...خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا
دسمبر 31, 20243030طلبا وطالبات کیلئے بڑی خوشخبری،سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیےکے مطابق ...دبئی:سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل،شہریوں کیلئےایڈوائزری جاری
دسمبر 31, 20242210دبئی میں سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،شہریوں کیلئےاہم ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات میں سال نوکی تقریبات کاآغازشاندارآتشبازی سےکیا جائے گا،دنیاکی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پرفائرورکس ...واشنگٹن:ٹرمپ کایوٹرن،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف
دسمبر 31, 20241810نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوٹرن لےلیا،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف،ٹرمپ نےغیرملکی ورکرزکوایچ ون بی ویزادینےکی حمایت کردی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایچ ون بی ویزااچھاپروگرام ہے،اپنےکاروبارکیلئے کئی باراستعمال کیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق ...عادل بازئی کی رکنیت بحال، ن لیگ کےبجائےآزادامیدوارتصور
دسمبر 31, 20242440الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ سےعادل بازئی کی رکنیت بحال کردی ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















