Blog
جنوبی کوریا:مسافرطیارہ حادثےکاشکار،179افرادہلاک
دسمبر 30, 20243260جنوبی کوریامیں لینڈنگ کےدوران مسافرطیارہ خوفناک حادثےکاشکارہوگیا،جس میں 179افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کاطیارہ تھائی لینڈکے شہر بنکاک سےواپس اپنےملک آرہاتھا،طیارے میں ...یوٹیوب نے’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
دسمبر 30, 20241400یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب نے ’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ جس کا مقصد صارفین کے لیے ویڈیو مواد کی تلاش کو آسان اور زیادہ ذاتی بنانا ہے۔ ...محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں
دسمبر 30, 20241720طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں خریدنا لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے ...ریلوے کا 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
دسمبر 30, 20242780ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ریلوے انتظامیہ نے ریل کے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر لاہور، نارووال، لاہور کے درمیان چلنے ...شدید سردی، دھند اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 30, 20242210کڑاکے کی سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات ...وزیراعظم اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل کرینگے
دسمبر 30, 20242090وزیراعظم شہبازشریف اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل31دسمبرسال کےآخری روز کریں گے۔ ذرائع کےمطابق اڑان پاکستان5سال کاقومی اقتصادی پلان ہے جو2024 سے2029تک ہوگا،حکومت اس پروگرام کےتحت2029تک برآمدات سالانہ 60ارب ڈالرزتک بڑھائےگی،پروگرام کےتحت سالانہ ...فتح جنگ:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق،متعددزخمی
دسمبر 30, 20242420موٹروےایم 14پرفتح جنگ انٹرچینج کےقریب مسافربس حادثے کاشکار ہونے سے10افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم14پرفتح جنگ انٹرچینج کے قریب تیزرفتارمسافربس الٹ گئی ۔حادثےکی وجہ سے10افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ ...سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کر جائے گا، عظمیٰ بخاری
دسمبر 30, 20242770وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کرجائےگا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ہماری تمام کاوشیں آپ کوگراؤنڈپرنظرآئیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب کےاقدامات فائلوں کی حدتک نہیں،مہنگائی اس وقت4اور5فیصدکےدرمیان ہے،ایئرایمبولینس ...ریلوے کا لاہور سے کراچی کیلئے جدید نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ
دسمبر 30, 20246680پاکستان ریلویز نے لاہور اور کراچی کے درمیان تیز رفتار ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کافیصلہ کر لیا۔ یہ ٹرین اسلام آباد اور کراچی کے درمیان براستہ لاہور چلنے والی گرین لائن ایکسپریس ...طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری
دسمبر 30, 20241600سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔ سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر جوابدہی ہوگی،پورے تعلیمی سیشن میں تمام کلاسز کی اینرولمنٹ پر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















