Blog
جنوبی کوریا:قائم مقام صدرہان ڈک سوکیخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور
دسمبر 28, 20242660جنوبی کوریاکےقائم مقام صدرہان ڈک سوکےخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ہان ڈک صدریون سک یول کامواخذہ ہونے کے بعد 2ہفتےقبل صدربنےتھے،صدرہان ڈک سوکےخلاف 192ووٹوں سےقرار داد ...امریکہ:بےگھرافرادکی تعدادامیں ریکارڈاضافہ،محکمہ ہاؤسنگ کاہوشرباانکشاف
دسمبر 28, 20241830امریکی محکمہ ہاؤسنگ نےانکشاف کیاہےکہ رواں سال امریکہ میں بے گھر ہونے والےافرادکی تعدادمیں ریکارڈ18فیصداضافہ ہواہے۔ امریکی محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق امریکہ میں گزشتہ سال بےگھرافرادکی تعداد12فیصدتھی،امریکہ میں اب 77لاکھ14ہزار80افرداسڑکوں پرسوتےہیں،مکانات کی بلندقیمتوں ...جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری
دسمبر 28, 20241990جڑواں شہروں کے مسافروں کیلئے خوشخبری،سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دیدی۔ جڑواں شہروں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات ...برفباری کے شوقین سیاحوں نے ملکہ ٔ کوہسار اور گلیات کا رخ کر لیا
دسمبر 28, 20241620نئے سال کی آمد کا جشن منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ ٔ کوہسار مری اور گلیات کا رخ کر لیا ۔ ملکہ ٔ ...چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا
دسمبر 28, 20241810چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا،یہ ڈیم دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم سے کتنے گنا زیادہ توانائی فراہم کرے گا؟حیرا ن ...واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر صارفین کو نہ ...
دسمبر 28, 20243190واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا کی مقبول ترین اپیلی کیشن کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر صارفین کو نہ ہوسکا۔ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ...اووربلنگ قابل قبول نہیں،ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعظم
دسمبر 28, 20241860وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اووربلنگ کسی طورقابل قبول نہیں،ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا،جس میں لیسکو،پیسکواورفیسکوکےامورزیر غورآئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ ...ایک سال میں کتنی مہنگائی ہوئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 28, 20242610ایک سال میں کتنی چیزیں مہنگی اورکتنی سستی ہوئیں،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ٹماٹر138.53فیصد مہنگے ہوئے، آلو61.71 فیصدمہنگےہوئے، دال چنا 51.17اوردال مونگ 31.51فیصدمہنگی ہوئی،خشک ...پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی ٹیم 301پرڈھیر،پاکستان کی بیٹنگ جاری
دسمبر 28, 20242000پہلےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزجنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 301رنزبناکرپویلین لوٹ گئی اورمیزبان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری شاہینوں دوسرےروزکےاختتام تک3وکٹوں پر88رنزبنالیے۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت ...9 مئی کے پیچھے مربوط سازش اور منصوبہ بندی تھی، ترجمان پاک فوج
دسمبر 27, 20241600ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ9 مئی کے پیچھے مربوط سازش اور منصوبہ بندی تھی، اس منصوبہ بندی اور سازش میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















