Blog
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی
دسمبر 27, 20242540نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ کی گوئٹےمالاکےحکام سےملک بدری کےپلان کےلئےملاقاتیں جاری ہیں،گوئٹے مالا ...فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں
دسمبر 27, 20241710فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈحکام کاکہناہےکہ کوک آئی لینڈمیں رجسٹرڈ جہاز ...ملک کےمختلف شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 27, 20243110کڑاکے کی سردی کیساتھ دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات ...بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
دسمبر 27, 20243900یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے ...نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 27, 20242440کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرپابندی عائد ہوگی۔جبکہ نئےسال کےموقع پربھی ہوائی فائرنگ اورآتشبازی ...پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
دسمبر 27, 20241560حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ایئرلائن کے مابین ...فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف
دسمبر 27, 20241980فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ کے صارفین کو آن لائن کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا۔ فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے ...وزیراعظم کاگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس
دسمبر 27, 20242160وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں گیس سپلائی کےحوالےسےجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سسٹم کی ساخت میں اصلاحات لانےکی ہدایت ...پہلاٹیسٹ:شاہین211رنزپرڈھیر،جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،82رنز بنالیے
دسمبر 27, 20241920پہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں شاہین 211رنزبناسکےجبکہ جواب میں جنوبی افریقہ ٹیم کی بیٹنگ جاری ،3وکٹوں کےنقصان پر82رنزبنالیے۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان ٹیم کوبیٹنگ ...فوجی عدالتوں نے سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی
دسمبر 26, 20242070فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث احسان اللہ نیازی سمیت مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سپریم کورٹ فیصلےکی روشنی میں فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےسزائیں سنائیں،فیلڈجنرل کورٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















