Blog
افغانستان ہماراہمسایہ اوربرادرملک ہے،دلی خواہش ہےتعلقات بہترہوں ،وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 27, 20241570وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے، ہماری دلی خواہش ہے ہمارے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس منعقدہواجس میں صدارتی ...مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
دسمبر 27, 20242260سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی طبیعت بگڑنےپرڈاکٹروں نےمکمل آرام کامشورہ دیاہے۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق مولانافضل الرحمان کی طبیعت خراب ہےجس کی وجہ سےڈاکٹروں نےاُن کومکمل آرام کامشورہ دیاہے۔ ترجمان جے یو آئی ...بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کریگی ،صدرزرداری
دسمبر 27, 20241360صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کرےگی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہید بینظیربھٹوکےیوم شہادت پرپیغام میں کہناتھاکہ شہید بینظیر بھٹو کے17ویں یوم شہادت پرانہیں خراج عقیدت ...بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 20241100چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے۔ شہید بینظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاخطاب کرتے ہوئے ...شعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا
دسمبر 27, 20241650تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے ...اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیلوں کاکیس:عدالت کاحکمنامہ جاری
دسمبر 27, 20241870اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کےخلاف اپیلوں کےکیس میں عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ نئے الیکشن ٹریبیونل کو اسلام آباد کے تین حلقوں سے متعلق الیکشن پٹیشنز پر کارروائی سے روکنے ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش:سردی کی شدت میں اضافہ
دسمبر 27, 20241700لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ اعلیٰ الصبح صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسم سرماکی دوسری بارش کاسلسلہ شروع ہوا ،شہر میں کہیں ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 27, 20242150انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کا روباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 10پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 27, 20242090مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں ...شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے
دسمبر 27, 20242250پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاروفلمسازشہریارمنوراوراداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ نےسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا،فنکاروں نےبھی محفل کوچار چاند لگادئیے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارشہریارمنور نے ’شبِ موسیقی‘ کا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔جوکہ جنگل کی آگ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















