Blog
واٹس ایپ میں ’سکیننگ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی
دسمبر 30, 20241410واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،میٹا نے اپنی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ پر منفرد فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کے منفرد فیچر ...وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدرآمدنہیں ہوا،بلاول بھٹو
دسمبر 28, 20241780چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدر آمدنہیں ہوا۔ رتوڈیرو میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ عوام معاشی صورتحال اورامن وامان نہ ہونےسےپریشان ہیں،ہم حکومت میں ہوں یااپوزیشن ...صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل
دسمبر 28, 20242620انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکیلئےنامزدگیوں کااعلان کردیا،صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل ہوگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےدورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں عمدہ بیٹنگ کی ...پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش اور دھند کی پیشگوئی
دسمبر 28, 20243340ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں بارش کے بعد کڑاکے کی ...اداکار شہریار منور ، ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
دسمبر 28, 20242900پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشہریارمنورساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روزاس خوبصورت جوڑی کانکاح ہواجس کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،جس میں اداکارشہریارمنوراپنی نئی نویلی دلہن کو ...سلمان خان کی فلم سکندرکاٹیزرلانچ کیوں ملتوی ہوا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
دسمبر 28, 20242200بالی ووڈمیں بھائی جان کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکارسلمان خان کی فلم’’سکندر‘‘کالانچ ٹیزرکیوں ملتوی ہوا؟بڑاوجہ سامنےآگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارسلمان خان کی 59ویں سالگرہ کےموقع پرفلم’’سکندر‘‘کاٹیزرجاری ہوناتھاجوکہ ملتوی کرناپڑا۔ فلم’’سکندر‘‘کےپروڈیوسرنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس ...پاکستان میں استحکام اورانصاف کیلئےفوری،فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف
دسمبر 28, 20242470وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےپاکستان میں استحکام اورانصاف کےلئے فوری اورفیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سےقابل ستائش بریفنگ دی گئی،نفرت انگیزتقاریراورجعلی بیانیےکےپھیلاؤکیخلاف ...9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ
دسمبر 28, 20242010وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی کی جانب بڑھ رہےہیں،مذاکرات کامقصدسیاسی استحکام ہے،جو85لوگوں کوسزائےہوئیں ان کیخلاف ...محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
دسمبر 28, 20242120وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت کارویہ پاکستان کی سیاست کیلئے سخت نقصان دہ ہے،ہرملک میں ...ٹک ٹاک کامعاملہ:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاسپریم کورٹ سےرجوع
دسمبر 28, 20242810نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹک ٹاک کےمعاملےپرسپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں صدرٹرمپ نےموقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ چینی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی کافیصلہ موخرکردے،سپریم کورٹ میری حلف برداری کی تقریب سےقبل ٹک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















