Blog
دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 31, 20241350دھنداندھادھند،حادثات سےبچنےکےلئےموٹروےمختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بند۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بابو صابو تک دھند کی وجہ سے بند، موٹروےایم 3 پرفیض پورسے ننکانہ ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
دسمبر 30, 20242300نئےسال کےآغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجائےگا،یکم جنوری2025سےپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) 3.62 روپے فی لیٹر ...توشہ خانہ ٹوکیس:گواہ نےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی
دسمبر 30, 20241620توشہ خانہ ٹوکیس میں گواہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کوبطوروزیراعظم ملنےوالےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےکی ...مری : سال نو کا جشن اور برفباری دیکھنے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
دسمبر 30, 20242720سال نو کا جشن منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ملکہ کوہسار ...شلپا شیٹھی نےاپنی فٹنس کارازبتادیا
دسمبر 30, 20243850بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی نےاپنی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کےجوہردیکھانےوالی اداکارہ شلپاشیٹھی نےزندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں لیکن آج بھی وہ جوان اورفٹ نظرآتی ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
دسمبر 30, 20242020کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی کمی ہوئی جس کےبعدفی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ...میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیانےبھارت کو184رنزسےشکست دیدی
دسمبر 30, 20242770آسٹریلیانےچوتھےٹیسٹ میچ میں بھارت کو184رنزسےشکست دےدی۔ میلبرن میں کھیلےگئےچوتھےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیانےبھارت کو340 رنز کا ہدف دیاجواب میں پوری بھارتی ٹیم 155رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ بھارت کی جانب سےبیٹنگ کےدوران صرف 2بلےبازڈبل فگرمیں ...لاہور پریس کلب انتخابات:جرنلسٹ پروگریسیو پینل کامیاب
دسمبر 30, 20242770لاہور پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو پینل کی طرف سے ارشدانصاری کے صدر، زاہد عابد کے سیکرٹری منتخب ہونے اور انکے گروپ کی شاندار کامیابی پرسی ای او ڈسکور پاکستان ...سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے
دسمبر 30, 20242020سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں انتقال کرگئےسابق امریکی صدرکی عمر100سال تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی ...پی آئی اےکاگراؤنڈطیاروں کوفعال کرنےکااعلان
دسمبر 30, 20242110پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نےکئی سال سےگراؤنڈ18طیاروں کےحوالے سے بڑا اعلان کردیا۔ سی ای اوپی آئی اےخرم مشتاق کاکہناہےکہ نئےسال میں گراؤنڈطیاروں کوفعال کرکےفضائی آپریشن میں شامل کیاجائےگا،6ماہ میں بوئنگ 777ایئربس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















