Blog
پاکستان ،چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں، وزیراعظم
دسمبر 26, 20241980وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اور چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں قائداعظم اورماؤژےتنگ کےمجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب منعقدہوئی جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےخصوصی طورپرشرکت کی۔ تقریب ...سنچورین ٹیسٹ:پاکستان کی پوری ٹیم 211پرآؤٹ ہوگئی
دسمبر 26, 20241800سنچورین ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کےخلاف پاکستان کی پوری 211 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت ...جی ایچ کیوحملہ کیس:شیخ رشیدنےفردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
دسمبر 26, 20241430سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمدنےسردارعبدالرازق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائرکی۔ درخواست میں کہاگیاکہ ...پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے،ترجمان
دسمبر 26, 20241850ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ رواں سال مختلف ممالک کےساتھ اعلیٰ سطح وفودکاتبادلہ ہوا،بین الاقوامی سطح پر2024پاکستان ...آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 26, 20243500یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ بنایا،لینڈنگ کی کوشش کےدوران مسافروں نےدھماکےکی آوازسنی،آذربائیجان ایئرلائنز کے طیارے ...بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر
دسمبر 26, 20242470بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ بوسینامیں 2لاکھ سےزائدگھرانےبجلی سےمحروم ہوگئے،بوسینامیں شاہراہیں بند،کئی شہروں اور دیہات ...26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 20242430کراچی بارکونسل نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیاجائے،26ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی بینچزاورفیصلےبھی ختم کیےجائیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ ترمیم عدلیہ ...توشہ خانہ2کیس:سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
دسمبر 26, 20242560توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےتوشہ خانہ2کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ ...ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں ،وزیر خزانہ
دسمبر 26, 20241560وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ٹیکس ٹوجی ڈی پی کی موجودہ شرح9سے10فیصدہے،ٹیکس ٹوجی ڈی ...ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟
دسمبر 26, 20242690انٹرنیشنل آن لائن ٹرانسسیکشن کرنیوالے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟تمام ترتفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل والٹ ان لوگوں کیلئے ایک قابل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















