Blog
وفاقی حکومت کامدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ
دسمبر 25, 20242160وفاقی حکومت نےمدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئےوزارت قانون کوہدایت کردی گئی،صدرمملکت مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آرڈیننس کافیصلہ ...قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی
دسمبر 25, 20242270قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب دھندکےباعث حادثےکا شکارہوا، طیارےمیں مجموعی ...فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزورلگانا چاہیے ،وزیراعظم شہباز شریف
دسمبر 25, 20241350وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزو رلگاناچاہیے۔ کرسمس ڈےکےحوالےسےوزیراعظم ہاؤس میں تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےخصوصی طورپرشرکت کی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ مسیحی برادری کودل کی ...جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
دسمبر 25, 20241890جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےبھیجی گئیں انتظامی فائلوں پردستخط کرنےسےانکارکردیا،جسٹس منصورعلی شاہ انتظامی ...بھائی کی شادی پررقص:اداکارہ حرامانی مشکل میں پھنس گئیں
دسمبر 25, 20243000پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کواپنےبھائی کی شادی کی تقریبات میں رقص کرنامہنگاپڑگیا۔ آج کل اداکارہ حرامانی کےبھائی کی شادی کی تقریبات چل رہی ہیں،جس میں اداکارہ نےبولڈلباس زیب تن کر ...یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟
دسمبر 25, 20242400یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ نےاپنی شادی کےبارےمیں تفصیلات سےآگاہ کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشماگل نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر ...پنجاب میں تمام اقلیتوں کوبرابرکےحقوق دئیےگئے،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 25, 20241760وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تمام اقلیتوں کوبرابری کے حقوق دئیےگئےہیں۔ لاہورمیں کرسمس کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ نوازشریف اکثرمجھےکہتےہیں اقلیت کالفظ استعمال نہ کیاکریں ،پنجاب ایک ایساصوبہ ...سنچورین:پاکستان ،جنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کل سےکھیلاجائیگا
دسمبر 25, 20242390پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کاآغازکل سےسنچورین میں ہوگا۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان کل سےپہلےٹیسٹ میچ کاآغاز ہوگا ٹیسٹ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ ...میرےدورحکومت میں امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنسی ہوگی،ٹرمپ
دسمبر 25, 20242330نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میری صدارت کےدوران امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنس ہوگی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایریزونامیں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پہلےدن ٹرانس جینڈرکےپاگل پن کوروکنےکےلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کروں گا،میری صدارت کےدوران امریکہ کی سرکاری ...موزمبیق:متنازعہ انتخابات کیخلاف مظاہرے،21افرادہلاک
دسمبر 25, 20241430موزمبیق میں حکمران پارٹی کےمتنازعہ انتخابات میں جیت کےخلاف مظاہرے جاری،21افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق موزمبیق کی سپریم کورٹ کی طرف سے حکمران پارٹی فریلیموں کی جیت کےاعلان پراحتجاج شروع ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















