Blog
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
دسمبر 25, 20242310پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر ملک بھر کے تمام گرجا گھروں سمیت چھوٹے بڑے ...ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،و زیراعظم شہبازشریف
دسمبر 24, 20241750وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، پاکستانی کمپنیوں پرحالیہ پابندیاں بلاجوازہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کانیوکلیئرسسٹم جارحیت نہیں دفاع کیلئےہے،پروگرام پر24کروڑعوام مکمل یکسواورمتحدہیں،تحریک انصاف سےمذاکرات کاپہلادورہوچکاہے،سپیکرقومی اسمبلی کاکردارقابل ستائش ...مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 24, 20243050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت کرسمس کےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کےلئے جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
دسمبر 24, 20242840کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی کےبعدایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ...ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں ،وزیرخزانہ
دسمبر 24, 20241440وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اوروزیرمملکت خزانہ علی پرویزملک ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کااعلان کردیا
دسمبر 24, 20241980انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےباضابطہ طورپر چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی میں8ممالک کی ٹیموں کےدرمیان 15میچزکھیلےجائیں گے،ٹورنامنٹ کاآغاز19فروری کوکراچی میں ہوگا،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ...جوڈیشل کمیشن ججوں کی تمام متوقع ا ورخالی آسامیوں کا ریکارڈ رکھے گا،رولز
دسمبر 24, 20241760جوڈیشل کمیشن نےرولز2010کومنسوخ کرکےرولز2024کی منظوری کے بعد پبلک کردیا۔ رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ کیا جاتا ہے، منسوخ شدہ رولز 2010 کے تحت زیر التواء کوئی ...کےپی میں سینیٹ انتخابات کامعاملہ:عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا
دسمبر 24, 20241250خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےانعقادکےمعاملےپرعدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے دائر درخواست پرسماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ دورکنی بینچ نےکی۔الیکشن کمیشن کےوکیل ...جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں
دسمبر 24, 20241280جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ میں10ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیس ...ویسٹ انڈیز19سال بعدپاکستان کادورہ کریگی:پی سی بی نےتفصیلات کااعلان کردیا
دسمبر 24, 20241910پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےویسٹ انڈیزکےدورہ پاکستان کی تفصیلات کااعلان کردیا۔ پی سی بی کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دونوں ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلےجائیں گے، پہلا ٹیسٹ 17سے21جنوری اوردوسرا25سے29جنوری تک کھیلاجائےگا۔ ترجمان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















