Blog
قائداعظم کایوم پیدائش:صدر،وزیراعظم کابانی پاکستان کوخراج تحسین
دسمبر 25, 20242490قائداعظم محمدعلی جناح کے148ویں یوم پیدائش پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نےبانی پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا۔ قائداعظم کے148ویں یوم پیدائش پرصدرمملکت آصف علی زرداری کا بابائےقوم کوخراج تحسین پیش ...سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
دسمبر 25, 20241930سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے خبردارکر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے داخلے کے بعد کراچی سے کشمیر تک کڑاکے کی سردی پڑنے، پہاڑوں پر برفباری ہونے ، ...پاکستان میں رواں سال لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صورتحال کیا رہی؟
دسمبر 25, 20241920پاکستان میں رواں سال لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صورتحال کیا رہی؟،پی ٹی اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے)کے مطابق گزشتہ سال کے ...پاک فوج کابابائےقوم کوخراج عقیدت
دسمبر 25, 20241660چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق مسلح افواج قائداعظم کےلازوال ویژن اوربےمثال قیادت ...زیارت میں برفباری، وادی کی گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے
دسمبر 25, 20241830بلوچستان کے شہر زیارت میں موسم سرما کی برفباری کے بعد وادی میں سردی کی شدت بڑھ گئی ۔زیارت اور گرد و نواح میں گزشتہ رات ہونیوالی برفباری سے وادی کی گلیاں ...نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
دسمبر 25, 20242980طلبا و طالبات کیساتھ والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت،محکمہ تعلیم سندھ نے نجی سکولوں کے طلبا و طالبات سے ایڈوانس اضافی فیس ...پی آئی اے کیلئے نئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟
دسمبر 25, 20241830پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ائیرلائن کیلئےنئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟ سی ای اوپی آئی اے نے بتادیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر قومی ایئر لائن کا ...شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 25, 20241640شدیددھندکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم2لاہور سے خانقاں ڈوگراں دھندکی وجہ سےبند،ایم3لاہورسےرجانہ پردھندکی وجہ سے ٹریفک معطل جبکہ موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں سےملتان دھندکی وجہ سےبندکردی گئی۔ ...کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات
دسمبر 25, 20241860سیاحت اور مذہبی رواداری کےفروغ کیلئے اہم اقدام، کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی خصوصی سکیورٹی کا اہتمام،یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ...بانیٔ پاکستان کا 148 واں یومِ ولادت:ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
دسمبر 25, 20242490ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یومِ ولادت آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















