Blog
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
دسمبر 26, 20242560وفاقی دارالحکومت کے طلبا کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں نئے سال میں 9جنوری2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔فیڈرل ...باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟
دسمبر 26, 20242160باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو کرکٹ شائقین کا تجسس بڑھ جاتا ہے کہ کرسمس کے اگلے روز ...سپورٹس ٹورازم کا فروغ:وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول سج گیا
دسمبر 26, 20242470سپورٹس ٹورازم کا فروغ ،وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد،جنت نظیروادی میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کاباقاعدہ آغاز ہوگیا۔ موسم سرما میں شندور کی منجمد ...کڑاکے کی سردی،جنوری میں سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
دسمبر 26, 20242010کڑاکے کی سردی،محکمہ موسمیات نے جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے طول و عرض میں سخت سردی کے ڈیرے ...سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دسمبر 26, 20242370سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریزکاپہلامیچ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے۔ جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا ...پروفیسرشفیق الرحمن ڈائریکٹرانفارمیشن پی یو تعینات،تعلیمی حلقوں کاخیرمقدم
دسمبر 26, 20243320پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن کی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں نےخیرمقدم کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوپنجاب یونیورسٹی کا ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ مقرر ہونے پر ضلع قصور کے ...ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ :عدالت کاتحریری حکم نامہ جاری
دسمبر 26, 20241300ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ کےلئےعدالت نےتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیر ایجوکیشن ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
دسمبر 26, 2024192026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادمیں ڈیوٹی جج شبیربھٹی نے26نومبراحتجاج پرمقدمات کی عبوری ضمانت ...ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
دسمبر 26, 20242340سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف کاکہناتھاکہ سپرپاورز کے ہتھیارمالیاتی ادارےہیں جن کااثرہوتاہے،سپرپاورزکےہتھیارایک شخص کیلئے کھڑےہیں ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا:حدنگاہ میں کمی،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 26, 20241770دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ میں کمی ہونےسےموٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم4کو شدید دھند کےباعث شورکوٹ سے ملتان تک بندکردیاگیاجبکہ موٹروےایم5پرحدنگاہ میں کمی کی وجہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















