Blog
ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ
دسمبر 24, 20242150ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کاکہناتھاکہ پاکستان کامیزائل ...اسلام میں کم عمرمردسےشادی کی ممانعت نہیں،یاسرہ رضوی
دسمبر 24, 20242220پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نےکہاہےکہ اسلام میں کم عمرمرد سے شادی کی ممانعت نہیں تو ہم نے کیوں خود کے لیے اسے حرام قرار دے دیا ہے۔ ...طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
دسمبر 24, 20242130طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس بھی فراہم کی جائیں گی۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ...ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
دسمبر 24, 20249230ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ دےدیا۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او کا کہنا ہے ...یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا؟
دسمبر 24, 20243400یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا؟10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کرنیوالے صارفین کو ماہرین نے سمارٹ فون بدلنے کا مشورہ دیدیا۔ بصورت ِ ...برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 24, 20241850برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالی آئرلینڈمیں طوفانی حالات کی وجہ سےبیلفاسٹ پہنچنےوالی پروازکی ہارڈلینڈنگ کروائی گئی،ہارڈلینڈنگ کےدوران طیارے کوشدیدنقصان پہنچا جس کےباعث رن وےبندکردیا ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت
دسمبر 24, 20241890ملک بھرمیں لینڈلائن انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کےساحل پر45ہزارکلومیٹرطویل زیرسمندرانٹرنیٹ کیبل پہنچ گئی،انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانےکےلئےجدیدکیبل آج منسلک کی جارہی ہے،کیبل سے45ہزارکلومیٹرطویل انٹرنیٹ پاکستان سے منسلک ہوگا،یورپ، افریقہ ...ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
دسمبر 24, 20241670جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی بلےبازعبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا۔ دورہ جنوبی افریقہ کےدوران جہاں قومی ٹیم نےتین میچوں کی ون ڈےسیریزمیں میزبان ٹیم کو3-0سےشکست دےکردنیائےکرکٹ میں تاریخ رقم کی ...پنجاب میں پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ ،پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک
دسمبر 24, 20242670پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس لاہورگورنرہاؤس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت منعقدہوگا۔پی پی کی جانب سےپرویزاشرف،حسن مرتضیٰ او رعلی حیدرگیلانی ...سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
دسمبر 24, 20241760سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومتی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















