Blog
سریبا:ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکامعاملہ:ہزاروں افرادکاحکومت مخالف مظاہرہ
دسمبر 23, 20241840سریبامیں ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ کےخلاف ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربیامیں گزشتہ ماہ ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ پیش آیاتھاجس کی انکوائری کامطالبہ کیاگیاتھاجس پرابھی تک کوئی عمل درآمد نہ ...نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
دسمبر 23, 20241370نومنتخب امریکی ڈونلڈ صدرٹرمپ نےپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکااشارہ دےدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاناماکی جانب سےکینال کےاستعمال کےلئےزیادہ فیس وصول کی جارہی ہے،پاناما کینال کاانتظام قابل قبول اندازمیں ...چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
دسمبر 23, 20241430چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔ ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کوآگاہ کردیا،چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کےمیچ ...کرم کامسئلہ دہشتگردی کانہیں،2گروپوں کےدرمیان تنازع ہے ،وزیراعلیٰ گنڈاپور
دسمبر 23, 20241280وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کرم کامسئلہ دہشتگردی کا نہیں ،2گروپوں کے درمیان تنازع ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا19واں اجلاس منعقدہوا،اجلاس کوبریفنگ دیتےہوئےبتایاگیاکہ کرم مسئلے کے پائیدار حل کیلئےمختلف ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
دسمبر 23, 20242320وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا،اجلاس کا6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،کابینہ6نکاتی ایجنڈےپرغو رکرےگی۔سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 23, 20241360خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ...تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
دسمبر 23, 20241590میٹا کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے اہم خبر،تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تھریڈز پر اپنی پوسٹ ...پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد
دسمبر 23, 20241640سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے غیراعلانیہ چھٹیوں کے دوران ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ سکولز ایجوکیشن کے سیکرٹری خالد نذیر ...نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
دسمبر 23, 20242220نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے ...لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ
دسمبر 23, 20241530لاہورشہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا،بونداباندی کےبعد شہرمیں فضائی آلودگی میں کمی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں آج صبح ہونےوالی بونداباندی سےموسم مزیدسردہوگیا۔ ٹاؤن شپ،جوہرٹاؤن،چاندی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















