Blog
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 20241970انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا،ممکنہ شیڈول کےمطابق پاک بھارت میچ23فروری کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی بھارت کےمیچوں کےعلاوہ پہلے سےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق کھیلی جائےگی،ایونٹ میں بھارت کےمیچ دبئی ...ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 21, 20242060ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، ...بشریٰ بی بی نے9مئی سمیت احتجاج کےتمام23مقدمات میں سرنڈرکردیا
دسمبر 21, 20242370بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا۔ بشریٰ بی بی راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی ...فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث25 مجرمان کوسزائیں سناد یں،آئی ایس پی آر
دسمبر 21, 20241200آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملو ث مجرمان کوسزائیں سنادیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےپہلے مرحلے میں25مجرمان کوسزائیں سنائیں،سزائیں شواہدکی جانچ ...ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
دسمبر 21, 20242460ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے ...اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
دسمبر 21, 20243920وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (PEIRA) نے ...جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی
دسمبر 21, 20241310جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ میں پیش آنےوالےواقعہ کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ خبر ...واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟
دسمبر 21, 20246480واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا۔واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟اہم معلومات منظر عام پر آ گئیں۔ چیٹ جی ...کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں
دسمبر 21, 20241540نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی نے27جنوری کوتحریک عدم اعتمادلانےاعلان کردیا۔اپوزیشن پارٹیوں نےحمایت کردی توجسٹن ٹروڈو ...حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 20241370مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اپیکس کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں کرم کواسلحےسےپاک کیاجائےگا،بنکرزکی مسماری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















