Blog
جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 20243120چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈےکاحصہ ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4جنوری ...جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
دسمبر 21, 20241250جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےخط میں لکھاکہ رولزمیں آئینی ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 20241670دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری سےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بند،موٹروےایم4شورکوٹ سےگوجرہ تک دھندکی ...کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
دسمبر 20, 20242600خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے اہم فیصلے کئےگئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور،وفاقی وزیرداخلہ محسن ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 20241620انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر7پیسےمہنگاہوگیا۔ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ...مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا،مولانافضل الرحمان
دسمبر 20, 20241600سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کےبعدسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اتحادتنظیمات مدارس کےموقف سےوزیراعظم کوآگاہ کیا،مفتی تقی عثمانی ...سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق
دسمبر 20, 20242680سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔ اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ سپیکر کانفرنس کےبعدہم سب کی ذمہ داری اوربڑھ گئی ...ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 20, 20241530گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےالزام کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس پرسماعت ہوئی،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےوکیل ...ابھیشیک ،ایشوریاکی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں
دسمبر 20, 20241590بالی ووڈسٹاراداکار ابھیشیک اورایشوریارائےکی ایک ساتھ اپنی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایک ویڈیووائرل ہورہی جس میں اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ کےہمراہ اپنی بیٹی آرادھیا کےسکول فنکشن میں ...پی ایس ایل کےدسویں ایڈیشن کاپلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانےکافیصلہ
دسمبر 20, 20242070پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےدسویں ایڈیشن کا پلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانے کافیصلہ کیاہے۔ پی سی بی کےمطابق ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری 2025 کو گوادر میں منعقد ہو گی،گوادر کی سلیکشن علاقے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















