Blog
کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
دسمبر 23, 20241720مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دو دن کے وقفے کے بعد جرگہ دوبارہ شروع ہوگا اور تنازعہ کے پائیدار امن کے ...پاکستان نےجنوبی افریقہ کوون ڈےسیریزمیں وائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی
دسمبر 23, 20242850پاکستان نےسیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو36رنزسےشکست دے کر شاہینوں نےپروٹیز کی سرزمین پرجنوبی افریقہ کووائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں ...پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت
دسمبر 23, 20242420قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ میں پروازوں ...انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف
دسمبر 23, 20242400معروف سوشل میڈیا ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نوجوانوں میں مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے ...ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کیلئے اقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچے گا ،وزیراعظم
دسمبر 21, 20241510وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کےلئےاقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت محصولات کی بہتری کےلئےاقدامات پراجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوشوگرانڈسٹری میں ویڈیوآلات کی تنصیب اورنگرانی پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 20241820بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو32مقدمات میں عبوری ضمانت مل گئی ۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں ...مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی
دسمبر 21, 20241910پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارنسیم وکی نےکہاہےکہ مجھےشرمندگی ہےکہ میں نے کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا جس کی وجہ سے مجھے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، نہ کوئی پزیرائی ملی۔ اداکارنسیم ...سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 20242570سندھ حکومت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئےخوشخبری ،حکومت سندھ نے چھوٹے ملازمین کوگھرخریدنے کے لیے بغیرسود قرض دینے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ملازمین کو20لاکھ روپے تک قرض دینے پراتفاق ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 20242120مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 273400روپے اور 10 گرام ...ٹیکس قوانین ترمیمی بل: نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز
دسمبر 21, 20242870سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















