Blog
دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دسمبر 24, 20242340دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک کےلئےبند،موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ سےبابوصابوتک بند،موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند کردی گئی۔ ترجمان ...190ملین پاؤنڈ:بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ 6جنوری کوسنایاجائیگا
دسمبر 23, 20241680190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ا وراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف فیصلہ آئندہ سال6جنوری کوسنایاجائےگا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانے190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت کی،بانی پی ٹی آئی کےوکیل خالدیوسف چودھری ...وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات: سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
دسمبر 23, 20241470وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی سلامتی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف صدرآصف علی زرداری سےملاقات کے لئے پہنچے،اس موقع پر چیئرمین ...کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 23, 20241410وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔ ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ...مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دسمبر 23, 20241930حکومت اوراپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ حکومت اوراپوزیشن جماعتوں کےدرمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کاآغاز ہوگیا ۔مذاکرات کاپہلا راؤنڈ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ، مذاکرات ...عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ ووٹ کس جماعت کوملے،فافن کی رپورٹ جاری
دسمبر 23, 20242150عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ کس جماعت کوووٹ ملے،فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں سب سے زیادہ ووٹ پی ٹی آئی کوملے،پی ٹی آئی ...گائے گی دنیا گیت میرے، ملکۂ ترنم نور جہاں کوبچھڑے 24 برس بیت گئے
دسمبر 23, 20243410اپنی سریلی آوازسےکروڑوں دلوں پرراج کرنےوالی ملکۂ ترنم نورجہاں کو مداحوں سےبچھڑے24برس بیت گئے۔ پنجاب کےشہرقصورمیں پیداہونےوالی اللّٰہ وسائی نےنورجہاں کےنام سےشہرت پائی ۔ اداکاری ہو یا گلوکاری نورجہاں کا انداز شاندار، ...انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں پھراضافہ
دسمبر 23, 20241380کاروباری ہفتے کےپہلےروزاوپن مارکیٹ اورانٹربینک میں ڈالرمزیدمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروزانٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 15پیسے مہنگاہونے کے بعد 278روپے 57پیسے پر بندہوا۔ کاروباری ہفتے کےآخری روزبھی ڈالرکی قیمت ...سال 2025میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 23, 20244970وفاقی حکومت نےسال2025کی 40سرکاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ سال 2025میں عام تعطیلات اوراختیاری چھٹیاں 40ہوں گی، 17عام تعطیلات جبکہ23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2025کو ...بنگلہ دیش نےبھارت سےشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا
دسمبر 23, 20242620بنگلہ دیش نےبھارت سےباضابطہ طورپرشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















