Blog
سلمیٰ ظفر نےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نےبڑارازفاش کردیا
جنوری 1, 20253200پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سلمیٰ ظفرنےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نے بڑا رازفاش کردیا۔ اداکارہ سلمیٰ ظفرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی،جہاں پرانہوں نےاپنےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں کھل کرگفتگوکی۔ ...امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
جنوری 1, 20251930امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ،لوزیان میں سال نوکاجشن منانےوالےہجوم ...گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
جنوری 1, 20252030گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانےپررکنیت معطل ہوگی،گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں میں 23سینیٹرزاور116ارکان ...حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
جنوری 1, 20251960حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت میں تبدیلی اراکین کی درخواست پرکی گئی، اجلاس کی صدارت ...2025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہونگے،محکمہ موسمیات کاانکشاف
جنوری 1, 20252520سال 2025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہوں گے،محکمہ موسمیات نےانکشاف کردیا۔ شہریوں کی طرف سےجہاں سال2025کاجشن منایاجارہاہےوہاں پرمحکمہ موسمیات نےرواں سال میں سورج اورچاندگرہن کےحوالےسےبھی خبردےدی۔محکمہ موسمیات کےمطابق 2025میں2سورج اور2چاندگرہن ہوں گے،رواں سال کاپہلاچاندگرہن ...ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرار
جنوری 1, 20251790انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی،بیٹرز میں انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرارہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں انگلینڈکےہیری بروک دوسرے،نیوزی لینڈکےکین ولیمسن کاتیسرانمبرہے،پاکستان کےسعودشکیل3درجےترقی کے بعدچھٹے نمبر پر آگئے۔ آئی سی ...چیمپئنزٹرافی:پاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
جنوری 1, 20251600چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟ممکنہ کھلاڑیوں کےنام سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں پرانےکھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے، فخرزمان، شاداب خان اورامام الحق کی اسکواڈمیں شمولیت متوقع ہے،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ...اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
جنوری 1, 20251230وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیارہیں۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ مذاکرات بانی کیلئے کررہےہیں ورنہ حکومت کیساتھ مذاکرات بنتےبھی نہیں،اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیارہیں،مطالبات ...ایف بی آر:ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام
جنوری 1, 20251720فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےدسمبر2024میں ٹیکس وصولی کا97فیصدہدف حاصل کیا،دسمبر 2024 کاٹیکس وصولی کاہدف 1370ارب روپےتھا، دسمبر 2024میں 1328ارب ٹیکس وصول ...درآمدات میں اضافےکےسواہمارےپاس کوئی آپشن نہیں،وزیراعظم
جنوری 1, 20251440وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ درآمدات میں اضافےکےسواہمارےپاس کوئی آپشن نہیں،معاشی ترقی مقصودہےتواپنی معیشت کےلئےاہم کردارادا کرنا ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،کابینہ اجلاس کورائٹ سائزنگ کےحوالےسےتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















