Blog
حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
جنوری 3, 20251960حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالے مذاکرات کے دوسرے دور کا مشترکہ ...لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
جنوری 3, 20251940لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند جبکہ لاہورسےعبدالحکیم تک موٹروےایم3پر دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم4پنڈی ...ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 2, 20251520وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے ،معاشی استحکام ہوگا توسیاسی استحکام ہوگا،چیلنجزکاباہمی تعاون سےمقابلہ کیا،اللہ نےمددکی۔تمام اشاریےثبوت ہیں یہ سال ترقی وخوشحالی میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایپکیس کمیٹی اجلاس ...عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
جنوری 2, 20251630بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی ...سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
جنوری 2, 20251700سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم اورمعافی کی پٹیشنزدائرکیں،مجموعی طورپر67مجرمان نےرحم کی پٹیشنزدائرکیں،48پیٹشنزقانونی کارروائی کیلئے’کورٹس آف ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
جنوری 2, 20251700حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی جانب سےاپوزیشن لیڈر عمرایوب، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین ...شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
جنوری 2, 20252160پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاوید کاکہناتھا کہ سلیکشن کمیٹی نعمان علی ، ...تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
جنوری 2, 20253380تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 2, 20252450مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ ...کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز
جنوری 2, 20251340کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےکیپٹوپاورپلانٹس کیلئےآرایل این جی درآمدی لاگت پرفروخت کرنےکامطالبہ کردیا۔آئی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















