کاروبار
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3410 پوائنٹس کا اضافہ
جون 13, 20243440وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان ...وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا
جون 13, 20243520اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سالہ بجٹ 25-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ ...وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
جون 12, 20243130وفاقی کابینہ کا اجلاس: تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ وفاقی ...عید پر ٹرین کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان
جون 12, 20243070ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری۔ ریلوے نے اس عید پر3 سپیشل ٹرینیں چلانے کیساتھ کرایوں میں بھی بڑی رعایت کا ...انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 13 روپے مزید مہنگا ہو گیا
جون 11, 20242650انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ...ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا
جون 11, 20243480جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 ...پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض: عالمی بینک نے منظوری دیدی
جون 11, 20242240پاکستان کو ملنے والی 1 ارب ڈالر قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 11, 20243100عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی مارکیٹ ...شوگرملز کو چینی برآمد کی اجازت مل گئی
جون 10, 20242600اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ...اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود بڑی کمی کا اعلان کردیا
جون 10, 20241940کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















