اہم خبریں
رویت ہلال کمیٹی کااجلاس:رمضان کاچاند دیکھنے پر لاکھوں روپے خرچ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نےرمضان المبارک کاچانددیکھنےپرلاکھوں روپے خرچ کردئیے۔ جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت ...عازمین کیلئےاہم خبر،پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی؟ تربیتی مرحلہ کب شروع ہوگا؟
سعودی عرب جانیوالے معتمرین اور عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، تربیتی مرحلہ عید الفطرکے ...سموگ کنٹرول کیلئے 3 ارب سے 30 جدید فوگ کینن نصب کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ...شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ...’’جرائم میں نمایاں کمی ‘‘سی سی ڈی پنجاب نےایچ آرسی پی کی رپورٹ مستردکردی
’’جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ‘‘ سی سی ڈی پنجاب نے ایچ آر سی پی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سی ...آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورپرفردجرم عائد
آڈیولیک کیس میں علی امین گنڈا پور اور شریک ملزم پرفردجرم عائدکردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نےعلی امین ...پاکستان میں 7کروڑ شہری انتہائی غریب قرار
پاکستان کے 7کروڑ افراد انتہائی غریب قرار،ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 32 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی ...محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ...ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں ...



















