اہم خبریں
بھارتی جارحیت کی شکست، پاکستان کی فتح، پنجاب اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
بھارتی جارحیت کی شکست اور پاکستان کی فتح کی پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر ...ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟موسم کی پیشگوئی
ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج ...محکمہ تعلیم کی پاسنگ مارکس 33سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے پاسنگ مارکس تینتیس سے بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کی تجویزدےدی۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ ...ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکربھارت کاقرض اتاردیا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکر بھارت کاقرض اتاردیاہے۔ اپنےایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بھارت کی ...190 ملین پاؤنڈ کیس:پےرول پررہائی،عمران کی درخواست پر اعتراض
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پےرول پررہائی کی درخواست کوعدالت نےاعتراضات کےساتھ واپس کردیا۔ اسلام آباد ہائی ...پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع میں کارروائی کی،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی ...بھارت کےجواب میں پاکستان کادشمن پرسائبرحملہ
بھارت کےجواب میں پاکستان نےدشمن پرسائبرحملہ بھی کردیا اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کے سائبر ...محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
بارشوں کا نیا سپیل، گرمی کی چھٹی، ایک ہو گا جل تھل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ...جنگی صورتحال:امریکاکاسیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
بھارت کی اشتعال انگیزی پرپاکستان کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائی کا آغازہوتےہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت ...یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے ...



















