اہم خبریں
17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنےکیلئے ترمیمی بل تیار
پنجاب کے17اضلاع میں موجود صارف عادلتیں ختم کرنےکےلئے ترمیمی بل تیارکرلیاگیا۔ صارف عدالتیں بند، اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں ...انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن ،استحکام کونقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن اوراستحکام کونقصان پہنچاتےہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ عالمی احترام ...یوم تکبیر قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے، ایم ڈی سیف ...
ایم ڈی سیف سٹی نےکہاہےکہ آج کادن قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے۔ (عتیق ملک سے) 28 مئی ...ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟
ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے ...پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا وہ سیاسی جماعت نہیں رہے،جسٹس امین ...
مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا کہ ...یوم تکبیر:پنجاب بھرمیں 28مئی کوسکول کھلےرکھنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےیوم تکبیر28مئی کوصوبےبھرمیں سکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 28مئی یوم تکبیرپرپنجاب ...مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ورلڈمارکیٹنگ ڈےپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...پاکستانیوں کیلئےکویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
کویت جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،کویتی حکام نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت ...شدید گرمی کی لہر، بارش کب اور کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر ...سنی اتحادکونسل کےبجائےآزادامیدوارپی ٹی آئی میں رہتےتوآج مسئلہ نہ ہوتا، جسٹس جمال
مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سنی اتحاد کونسل کے بجائے آزاد امیدوار اگر پی ٹی آئی میں رہتے ...


















