اہم خبریں
محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ...گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا
گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں۔ پاکستان ریلویز نے تاجر برادری ...جناح ہاؤس حملہ کیس:254ملزمان پرفردجرم عائد
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سمیت254 ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج ...وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا ...ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے آج اور کل 24 اور 25 مئی کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی ...ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی ...امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے۔ اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت ...عیدالاضحی کی آمدآمد:مویشی منڈیاں سج گئیں،سیکیورٹی انتظامات مکمل
ترجمان پنجاب پولیس نےکہاہےکہ عیدالاضحی کی آمدآمدہے،صوبہ بھرمیں مویشی منڈیاں سج گئیں ، پولیس نےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کاکہناتھاکہ ...پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی۔سپارکو نے ملک بھر میں عیدالاضحی 7 جون کوہونے کا امکان ...


















