اہم خبریں
سورج آگ برسانے لگا :شدید گرمی ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
سورج آگ برسانے لگا،ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ گزشتہ 24 ...فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت کانوٹس
فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت نے ڈی جی امیگریشن و دیگر کو نوٹس جاری ...نو مئی ایک بغاوت، ریاست کے خلاف سازش تھی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ نو مئی ایک بغاوت تھی ریاست کے خلاف سازش تھی،اس کے کرداروں اور سہولت کاروں کو نتائج ...پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکو20دن کی راہداری ضمانت دےدی۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اسدقیصرکی راہداری ضمانت کےلئے دائر درخواستوں پرسماعت کی ...بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائےنیلم کاپانی روک لیا
بھارت کی آبی جارحیت جاری،کشن گنگاڈیم سےدریائےنیلم کاپانی روک لیا۔ ذرائع آبی وسائل کاکہناہےکہ آٹھ مقام پردریائےنیلم میں معمول سے40 فیصد پانی ...طلباکی موجیں:محکمہ تعلیم سندھ کاموسم گرماکی تعطیلات کااعلان
طلباکی موجیں،پنجاب اوربلوچستان کےبعدمحکمہ تعلیم سندھ نےبھی موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کےمطابق موسم گرماتعطیلات یکم جون 2025بروزاتوارسے31جولائی تک ...جنگ کی فضاء موجود ہے اللہ نے افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے، بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنگ کی فضاء ابھی بھی موجود ہے لیکن اللہ نے پاکستان ...پردیسوں کیلئےخوشخبری:حکومت کابڑی عیدپر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان
پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔ ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ...پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بتا ...گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ...


















