اہم خبریں
بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ...سیاسی قیادت ہو یا عسکری سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ہو یا عسکری قیادت سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع ...190ملین پاؤنڈکیس :عدالت کافریقین کونوٹس
عدالت نے 190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں ...ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا ...
لبیک اللھم لبیک،ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ ...بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ ...جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک
کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی ...گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر ...پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور ...عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ...


















