اہم خبریں
مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ ...مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشعال یوسفزئی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں ...حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ
حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل ...ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
سرکاری ٹی وی کے بورڈکی تشکیل اور منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی) پی ٹی وی کی تعیناتی ،ڈائریکٹر ایڈمن اور پی ٹی ...جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی
جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس ...آئندہ سال 2026سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، ...کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ ...ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت ...



















