اہم خبریں
محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ...رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں
رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس ...عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو کی شوال المکرم کے چاند بارے پیشگوئی
اہل وطن کیلئے چھوٹی عید کے حوالے سے بڑی خوشخبری،پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہوگی؟ سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ...طلبا کیلئے خوشخبری :تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
طلبا کیلئے عید کی تعطیلات کیساتھ ایک اور خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ ...نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا
نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔ پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ...سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال
سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ...مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز ...بارشوں کا نیا سپیل ،پھرایک ہو گا جل تھل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کا نیا سپیل،پھرایک ہو گا جل تھل،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ...نظربندی کیس کامعاملہ:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
نظربندی کیس میں لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےنظربندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈووکیٹ جنرل ...


















