اہم خبریں
یااللہ خیر!اسلام آباداورکےپی کےمختلف علاقوں میں زلزلہ
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں 5.7شدت کازلزلہ آنے سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ 10بجکر39منٹ پرآیا،زلزلے کے جھٹکےوفاقی ...کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے،ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔ گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر ...رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے
رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے۔25 دسمبر کی تاریخ کی ہم آہنگی نے کرسمس کے ...میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غور
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غورہے۔ ملک بھر میں میٹرک ...حکومت سےمذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، گڈز ٹرانسپورٹرز نے 10روزہ احتجاج اور ...خشک سردی کا خاتمہ: تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی،جبکہ 20سے 22دسمبر تک تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی۔ محکمہ ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزکو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ ایم پی ایز ...ملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پراین ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پرالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے ...دھند اور سموگ:بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھند اور سموگ کا راج،بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ...



















