اہم خبریں
پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے ...ہونہار طلباو طالبات کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان
تعلیم کے شعبے سے بڑی خوشخبری،آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے ہونہار طلبا کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان ...محکمہ موسمیات کی نومبر اور دسمبر میں بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
ملک بھرمیں خشک سردی جاری،محکمہ موسمیات نے نومبر اور دسمبر میں بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔میدانی علاقوں میں سموگ اوردھند بڑھنےلگی۔ ...ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہونگے،آرڈیننس جاری
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہوں گے،آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس کےمتن میں کہاگیاکہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانہ 2ہزارسے20ہزارروپےتک ...پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ...4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
4اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت ...ضمنی انتخابات میں ناکامی:پی ٹی آئی قیادت پریشان،حکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں
ضمنی انتخابات میں ناکامی پرتحریک انصاف کی قیادت پریشان ہوگئی،پی ٹی آئی نےحکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق حالیہ ...کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس ...مسلسل عدم حاضری پرشبلی فرازاشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آبادکی ...



















