اہم خبریں
موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
لاہورمیں ہونےوالی موسلادھار بارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس کاہاکی سٹیڈیم پانی میں ڈوب گیا۔ شہرمیں بارش ختم ہوئے6گھنٹےبیت گئےلیکن پانی نہ نکالاجاسکا، ضلعی انتظامیہ ...سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات ...حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں ...کورٹ فیس میں اضافہ:عدالت نےنوٹسزجاری کردئیے
کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔ پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ ...فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر ...کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی ...اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار
اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی ...کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
کٹھمنڈوایئرپورٹ پرٹیک آف کےدوران چھوٹاطیارہ رن وےپرپھسل کرتباہ ہوگیاحادثےمیں 18افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت عملہ سمیت طیارےمیں 19مسافرسوارتھےجن میں سے18موقع پرہی ہلاک ...وزیراعلیٰ مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...



















