اہم خبریں
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، پاک فوج کا ریسکیو ...
ملک کےبالائی علاقوں میں شدیدبرفباری سےنظام زندگی متاثرہوگیاجبکہ پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکے بیشتر ...سانحہ گل پلازہ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج
کراچی کےگل پلازہ میں لگنےوالی آگ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ ...سردی کی لہر برقرار:پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری،ہر سو سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے ...ملازمت کاکوٹہ کیس:وفاقی آئینی عدالت نےسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
وفاقی آئینی عدالت نےسرکاری ملازمین کی وفات پربچوں کی ملازمت کاکوٹہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجسٹس ...غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا ...پولیس نےسی سی ڈی پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے
پنجاب پولیس نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرپنجاب پولیس نےسی سی ڈی سےمتعلق ...این ڈی ایم اے کا ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ ...مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پیپلز پارٹی کا ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور ...
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ترمیمی بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...بھارت ، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کےکیس میں وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھارت ...



















