اہم خبریں
پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی،صوبےمیں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹنے کیلئے تیار،لاہور کی چھتوں پر ایک ...بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟اہم پیشگوئی
بارشیں، برفباری اور کڑاکے کی سردی،بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت ...افغان وارنےہمارےکلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان وار نے ہمارے کلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےرہنما اسد ...پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
طلباکیلئےخوشخبری ،پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات رمضان کےبعدہوں گے،لاکھوں طلباکی آسانی کیلئےفیصلہ کیاگیاہےکہ ...پنجاب حکومت نےپتنگ بازی کی اجازت کاقانون جاری کردیا
پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی ...تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر ...لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا
فضائی آلودگی نے ایک بار پھر لاہور شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ...ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان،8کروڑ سےزائدجرمانہ
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان ،8کروڑ سے زائد جرمانے کردئیے گئے۔ ترجمان ...جڑواں شہروں میں دفعہ 144نافذ:جلسے،جلوس پرپابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں دفعہ 144نافذکردی گئی، جلسے، جلوس اورہرقسم کے اجتماعات پرپابندی عائدکردی گئی۔ وفاقی اورپنجاب حکومت نےجڑواں شہروں میں ...



















